26 جولائی، 2006، 12:22 AM

بم دھماكوں ميں 17 افراد ہلاك اور 30 زخمي

عراق كے دارالحكومت بغداد ميں بم دھماكوں ميں 17 افراد ہلاك اور 30 زخمي ہوگئے ہيں

عراق كے دارالحكومت بغداد ميں بم دھماكوں ميں 17 افراد ہلاك اور 30 زخمي ہوگئے ہيں

عراق كے دارالحكومت بغداد ميں سات پوليس اہلكاروں سميت 17 افراد ہلاك اور 30 زخمي ہوگئے ہيں

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق كے دارالحكومت بغداد ميں بم دھماكوں اور تشدد كے واقعات ميں سات پوليس اہلكاروں سميت 17 افراد ہلاك اور 30 زخمي ہوگئے ہيں بغداد پوليس كے مطابق شہر كے وسطي علاقے ميں نامعلوم مسلح افراد نے پوليس كے قافلے پر حملہ كرديا جس كے نتيجے ميں 6 پوليس اہلكار ہلاك اور متعدد زخمي ہوگئے ہيں بغداد ميں ايك بم دھماكے ميں ايك پوليس اہلكار ہلاك كور 22عام شہري ہلاك ہوگئے ہيں مبصرين كا خيال ہے كہ سلفي دہشت گرد امريكي اور اتحادي فوجيوں كے بجائے عام اور بے گناہ شہريوں كو ہلاك كررہے ہيں اور عراق ميں امريكي ايماء پر قومي اور مذہبي فتنہ پھيلانے كي كوشش كررہے ہيں جس كو عراق كے مقامي قبائل اور مذہبي رہنماؤں نے اب تك ناكام بناديا ہے سلفيوں كا زيادہ تر تعلق سعودي عرب اردن اور بعض ديگر عرب ممالك سے ہے جو القاعدہ جيسي دہشت گرد تنظيم سے وابستہ ہيں

News ID 358247

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha